

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی تو آپ جانتے ہیں کہ اس دنیا میں تو بہت سے چیزیں پائی جاتی ہیں کئی اشیا پائی جاتی ہیں، کئی حالتیں پائی جاتی ہیں، صورتیں پائی جاتی ہیں، خصوصیات پائے جاتے ہیں، یعنی کچھ چیزیں ایسی ہیں جنہیں حواس خمسہ و عشرہ پا سکتے ہیں جیسے رنگ، خوشبو، آوازیں، ذائقے وغیرہ اسی طرح کئی چیزیں ہیں جنہیں عقل پا سکتی ہے مثلاً علم، دانش، کیفیات نفسی، محبت، نفرت، غضب وغیرہ کچھ چیزیں ہیں جنہیں حاسۂ اخلاق پا سکتاہے جیسے اچھے برے صفات ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار