

Loading content...
واجد یعنی پانے والا اور موجود جسے پایا گیا ہو وجود کے معنی دریافت و حصول کے ہیں جیسا کہ آپ دیکھتے ہیں کہ ایک شاہد ہوتا ہے ایک مشہود ہوتا ہے اور ایک شہود ہوتا ہے اسی طرح لفظ وجود بھی ہے جس کے معنی ہیں ہونا یہ لفظ عدمکی ضد ہے اور عدم کے معنی ہیں نہ ہونا اسی طرح اللہ کا اسم مبارک واجد بھی ہے مگر وہ موجود بھی ہے اور اس کا ایک وجود بھی ہے اور وہ عام وجود نہیں واجب الوجود ہے یعنی وہ پایا جاتا ہے اور کوئی زمانہ یا وقت ایسا فرض بھی نہیں کیا جا سکتا جب وہ پایا نہ جاتا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار