

Loading content...
دوستو!ـیہ بھی عرض کردوں کہ خواہش اور طلب میں بھی فرق ہے مثلاً خواہش بلا جدوجہد بھی ہوسکتی ہے…خواہش ناکافی جدوجہد کی حامل بھی ہوسکتی ہے مگر طلب میں اتنی مقدار میں جدوجہد شامل ہوتی ہے کہ جس سے مطلوب کا حصول ہوجائے یعنی جتنی کوشش مطلوب کو حاصل کرنے کیلئے درکار ہو اس میں وہ کوشش موجود ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار