Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ جس نے بھی طلب کیا…یعنی طلب کامل شرط ہے باقی کوئی شرط نہیں جب طلب پیداہوگئی تو اس کے بعد سارا سلسلہ تکمیل کی طرف بڑھنا شروع ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار