

Loading content...
یہ حدیث عمومیت کی حامل ہے یعنی اس میں کسی فرد کی یا قوم کی یا نسل کی یا مذہب کی تخصیص نہیں ہے بلکہ جو بھی طلب کرے گا وہ پا لے گا یہ ایک طویل موضوع ہے کیونکہ کوئی یہ بات سوچ سکتا ہے کہ مذہب کیسے شرط نہیں؟ تواس پر کئی مجالس درکار ہیں آپ بھی اس نقطے پر غور کرنا شروع کر دیںگے تو کئی باتیں خود بخود سامنے آجائیں گی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار