

Loading content...
اس کا ترجمہ یہ ہے کہ اللہ د کا ارشاد ہے کہ جو بھی مجھے طلب کرتا ہے وہ مجھے ضرور پا لیتا ہے اور جب وہ مجھے پا لیتا ہے تو وہ میرا عارف ہوجاتا ہے اور جو میرا عرفان حاصل کر لیتا ہے وہ میرا محب بن جاتا ہے اور جو مجھ سے محبت کرتاہے وہ مجھ پر عاشق ہوجاتا ہے اور جو مجھ پر عاشق ہوجاتا ہے میں بھی اسی پر عاشق ہوجاتا ہوں اور جس پر میں عاشق ہوجاتا ہوں میں اسے معراج شہادت پر پہنچاتا ہوں اور جسے میں قتل کرواتا ہوں اس کی دیت ]معاوضہ[ مجھ پر واجب ہوجاتی ہے اور جس کی دیت میرے ذمے ہو تو میں خود اس کی دیت ]معاوضہ[ بن جاتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار