

Loading content...
اس سوال کے جواب کیلئے ہمیں ایک مرتبہ پھر اس اسم مبارک پر نگاہ غائرکرنا ہوگی کیونکہ اسم مبارک ہے ولی الاوصیا علیہ الصلوات والسلام یہاں ان کے رشتے کے حوالے سے بات نہیں ہورہی بلکہ ان کے مناصب اعلیٰ جو لاتعداد ہیں ان میں سے ایک منصب کے حوالے سے بات ہو رہی ہے فرمایا یہ گیا ہے کہ اپنے والدین و اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کے حوالے سے تو وارث و ولی ہیں ہی ہیں مگر یہ اوصیائے اطہار علیہم الصلوات والسلام کے ولی و وارث ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار