

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ بات یہاں تک نہیں ہے بلکہ جتنے انبیا ماسلف علیہم السلام اس دنیا سے گزرے ہیں ان میں سے کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس کے بارہ وصی نہ ہوں اس طرح ان کی ولایت شرعی کا دائرہ جملہ اوصیاتک پھیلتا چلا جاتا ہے مگر میں ان سب کو اس دائرے میں لاکر بات کروں گا تو بات بہت لمبی ہوجائے گی اس لئے میں اسی مفہوم کو سامنے رکھ کر بات کوآگے بڑھاؤں گا کہ جو پہلے سے آپ کے ذہنوں میں موجود ہے مگر یہ ایک علیحدہ بات ہے کہ وہ مفہوم موجود ہونے کے باوجود اپنے سے مخفی و پوشیدہ ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار