

Loading content...
اس میں جو دو لفظ ترکیب یافتہ ہیں وہ دونوں آپ کیلئے نئے نہیں ہیں اور شاید اس اسم مبارک کا ایک مفہوم آپ کے ذہن میں بھی موجود ہوگا کیونکہ آپ لوگ جانتے ہیں کہ ولی کے معنی سرپرست یا شرعی وارث کے ہیں اور اوصیا سے مراد ان کے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام ہیں یعنی شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جتنے بھی وصی ہیں یہ ان کے ولی شرعی ہیں یعنی وارث ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار