

Loading content...
آج پھر میں اپنے منعم ازل مالک مطلق محسن الست یعنی شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے اسمائے مبارکہ میں سے ایک مرکب اسم مبارک پر انہی کے عطا کردہ شعور کے مطابق گفتگو کرنا چاہتا ہوں مگر یاد رہے کہ یہ جو میں عرض کر رہا ہوں یہ بھی میرے ظرف کے مطابق ہے ان کی حقیقت اس سے اجل و ارفع و اعلیٰ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار