

Loading content...
عرفان زندگی بخش ہوا کا وہ بے نیاز جھونکا ہے جو قصرِ قلب کی کھلی ہوئی کھڑکیوں سے خاموشی سے داخل ہوتا ہے مگر کسی بند کھڑکی کے کھلنے کا لمحہ بھر انتظار نہیں کرتا اس لئے ہمیں نزولِ عرفان کے لمحات میں ہمہ تن وصول بن کر بیٹھنا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار