

Loading content...
دوستو!ـمرد تو اپنی مردانگی کی وجہ سے مرد ہوتا ہے اور آج ہمارے جوانوں سے یہی مردانگی چھینی جارہی ہے اور انہیں زنخا بنایا جا رہا ہے کلین شیو، بیوٹی پالر کے پینٹ کئے ہوئے، بڑی بڑی زلفیں، آراستہ کئے ہوئے گالوں میں اوئی اللہکہتے ہوئے جوانوں کو دیکھ کر تو انسانیت شرم سے پانی پانی ہوجاتی ہے کہ یہ بھی انسانیت کی ناک کٹوانے کیلئے پیدا ہونے تھے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار