

Loading content...
آپ نے کئی مرتبہ مردانہ حسن کو اپنے عروج پر دیکھا ہوگا آپ نے بریوہارڈ کو دشمنوں میں کلہاڑا لے کر لڑتے دیکھا ہوگا اور اس کا خون میں نہایا ہوا جسم اس کا دشمن کے خون کے چیتھڑوں میں غلطان اور جنگ کے گردو غبار سے اٹاہوا چہرہ مردانہ حسن کا شہکار نظر آتا ہے آپ نے کسی جوان مرد کو اپنے اعلیٰ مشن کیلئے ٹکٹکی پہ بندھے ہوئے برہنہ جسم پر کوڑے کھاتا ہوا دیکھا ہے؟ جب وہ ہر کوڑے پر گا رہا ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار