

Loading content...
یہودیوں اور ہندوں نے مل کر الیکٹرانک میڈیا (Electronic Media) اور سٹلائیٹ میڈیا(Satellite Media) پہ قبضہ کر لیا ہے اور اس وقت ساری دنیا کے سٹلائیٹ چینل (Satellite Channels) یہودی لابی کے قبضے میں ہیں اس میں انہوں نے عالم اسلام کو جو آئیڈیل (Ideal) شخصیات دینا شروع رکھی ہیں وہ ایسی ہیں جو شکل و صورت میں زنخے لگیں جیسا کہ آپ مائیکل جیکسن کو دیکھ لیں اور ایم ٹی وی کے سارے آرٹسٹ دیکھ لیں سارے زنخے ]ہیجڑے[ نظر آتے ہیں جن میں مردانہ حسن ایک فیصد بھی موجود نہیں ہے، ڈاڑھی مونچھیں صاف، ہونٹوں پہ لپ سٹک، گالوں پہ فلی پینٹ، اداؤں میں زنانہ پن، صحت کے لحاظ سے دوشیزۂ نازک اندام، پاپ جاز میوزک پہ تھرکتی ہوئی لچکیلی کمریا، کاندھوں پہ بڑھی ہوئی لہراتی ہوئی زلف سیاہ مار، اب آپ دیکھ کر نہیں بتا سکتے کہ یہ عورت ہے یا مر د ہے؟…
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار