

Loading content...
دوستواس دور میں یہودیت نے ایک زبردست منصوبہ بندی کے ساتھ عالم اسلام سے روح اسلام چھیننے کا پروگرام بنایا ہے… آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ دنیا کی دو قومیں انتہائی بزدل قومیں ہیں ایک یہودی اور دوسری ہندو بنیے… یہ انتہائی ڈرپوک ہوتے ہیں اس لئے یہ انتہائی مکار اور چالبار و شاطر ہوتے ہیں اس دور میں یہ دونوں ایک دوسرے کے حلیف بن چکے ہیں اور عالم اسلام کے خلاف متحد ہوکر ان سے روح اسلام چھیننے کے منصوبے پر کام کر رہے ہیں اور یہ بھی آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ ساری دنیا کے کفار آپ کی کسی بات سے نہیں ڈرتے صرف جذبہ شہادت سے ڈرتے ہیں کیونکہ مسلمانوں میں جب بھی جذبہ شہادت بیدار ہوتا ہے تو کفار پر عذاب اِلٰہی کا نزول ہوجاتا ہے اس لئے انہوں نے عالم اسلام میں دو طرح کا کام شروع کردیا ہے ایک طرف وہ ہماری نوجوان نسل کو زنخے بنانے کے منصوبہ پہ کام کر رہی ہیں دوسری طرف جن لوگوں کو وہ زنخا نہیں بنا سکتی انہیں جہاد کے نام پر آپس میں لڑانے میں مصروف ہیں اور آج ڈیوائیڈ اینڈ رول (Divide and Rule) کی بجائے ڈیوائیڈ اینڈ ایکسپائر (Divide and Expire) پہ کام ہورہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار