

Loading content...
یہاں یہ بات یاد رکھنا چاہیے کہ اگر شہادت یا موت میں مومن کیلئے کوئی اذیت ہوتی تو اسے کبھی بھی اس اذیت سے نہ گزاراجاتا… سچ تو یہ ہے کہ انسان اپنے سے اعلیٰ نوع کے ساتھ متصل نہیں ہوسکتا جب تک اپنے آپ کو فنا نہ کرے یہی اپنی ذات کواپنے مالک عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی ذات میں فنا کرنا ہی اصل منزلِ مراد ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار