

Loading content...
دوستو!ـیہی وہ اہم نکتہ ہے جو ہمیں سمجھنا ہے کیونکہ اس موضوع پر بہت سے احادیث ہیں کہ ہر مومن کیلئے دو موتیں ہیں ایک بستر پہ طبعی موت اور دوسری شہادت کی موت جو اس دنیا میں شہید نہیں ہوسکے انہیں رجعت میں یا شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے زمانے میں یہ اعزاز ملنا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار