

Loading content...
اے میرے خالق مجھے اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے سامنے شہید ہونے کی سعادت عطا فرما اور میری شہادت اجباری نہ ہو بلکہ میں ہنسی خوشی ان کی نعلین پر قربان ہو جاؤں اور مجھے اس صف میں شامل فرما کے جن کی تعریف میں تو نے فرمایا ہے کہ وہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح قائم ہوجاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار