

Loading content...
ہمیں جو دعائیں تعلیم فرمائی گئی ہیں ان میں اس بات کا جذبہ بھی فراہم کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ ہم شہادت عظمیٰ کی تمنا کریں جیسا کہ کئی ادعیہ میں اس سے ملتے جلتے فقرے موجود ہیں اللھم اجعلنی من المستشھدین بین یدیہ طائعاً غیر مکرہ فی الصف الذی نعت اہلہ صفا کانہم بنیان مرصوص
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار