

Loading content...
بظاہرعَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف سامنے کوئی نہیں جو کچھ کرنا ہے ایک طرح سے پس پشت کرنے کے برابر ہے یہ کام انتہائی مشکل ہے وہاں مالک پاک علیہ الصلوات والسلام کے حکم پر جان قربان کرنا ان کی توفیق سے بہت آسان تھا مگر یہاں ایک صبر آزما انتظار، حوصلہ شکن طوالت، وقت کا توبہ فگار طوفان، لذات دنیا، اس دور میں یہ تمنا کرنا کہ مولا مجھے اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی نصرت میں شہادت کا درجہ عطا فرما یہ دل سے کہنا بڑا مشکل ہے مگر ہے یہ فرض اور اس کے بغیر فوز عظیم کا حصول ناممکن ہے اور یہ درجہ افضل اہل کل زمان کا ہونا ثابت ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار