

Loading content...
ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے انصار و اصحاب کو افضل اہل کل زمان اس لئے فرمایا گیا کہ یہاں سچویشن (Situation) وہ کربلا معلی والی نہیں ہے کیونکہ وہاں صورت حال یہ تھی کہ شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام سب سے آگے آگے تھے اور پاک خاندان تطہیر کے سارے افراد علیہم الصلوات والسلام اور پاک پردہ داران توحید و رسالت صلوات اللہ علیہن کے خیام سامنے لگے ہوئے تھے اور دشمنوں کے عزائم سامنے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار