

Loading content...
یہاں اس مغالطہ کو رفع کرنا بھی ضروری ہے کہ جو مقام شہدائے کربلا علیہ الصلوات والسلام کو ملا وہ کسی کو بعد میں نہیں مل سکتا بلکہ ہر زمانے کے پاک امام علیہ الصلوات والسلام کی جو بھی جس زمانے میں شہدائے کربلا جیسی بروقت نصرت کرتا ہے یا کرے گا اسے یہی مقام مل سکتا ہے کیونکہ چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام کا نور ایک ہے، مرتبہ ایک ہے، حیثیت ایک ہے، شان ایک ہے تو ان پر قربان ہونے والوں کے مقام میں بھی تفاوت نہیں ہونا چاہیے بشرطیکہ حالات یا سچویشن (Situation) ایک جیسی ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار