

Loading content...
بعد میں ہزاروں لوگوں نے قربانیاں دی ہیں مگر انہیں وہ مقام نہیں مل سکا جو بروقت قربانی دینے والے خوش نصیبوں کوملا ہے کہ آج بھی جب ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف ان کی زیارت کرتے ہیں تو ایک ایک سعیدِ ازلی سے مخاطب ہوکر یہ فقرہ وہ جناب بھی فرماتے ہیں بابی انت و امی ہمارے پاک ماںؐ باپؐ آپ پر قربان… یہ کتنا بڑا فوز ہے اس کے بارے میں کوئی سوچ ہی نہیں سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار