

Loading content...
جیسا کہ آقائی و مرشدی دام ظلہ التعالیٰ نے اپنے ایک خطبہ مبارک میں فرمایا کہ واقعہ کربلا کے وقت مومنین وہی تھے جو قربان ہوگئے تھے اس وقت جو لوگ باقی رہ گئے تھے وہ مرتد ہوچکے تھے کیونکہ جو بھی اپنے زمانہ کے امام کے قربانی طلب کرنے پر یاان کے نصرت طلب کرنے پر نصرت نہیں کرتا وہ مرتد ہوجاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار