

Loading content...
اس پر انہوں نے فرمایا بیٹی جو جانور بازار میں ذبح ہوتا ہے اسے کئی لوگ مل کر کھاتے ہیں اس میں سے امام علیہ الصلوات والسلام کے زائر بھی آکر گوشت لیتے ہیں اور مومنین بھی گوشت لیتے ہیں اس طرح اس جانور کو کہیں نہ کہیں سے اس کے معیار کی عبادت ضرور مل جائے گی مگر جو صرف ہمارے لئے ذبح ہوگا تو وہ تو صرف ہم ہی سے تقاضہ کرے گا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار