

Loading content...
میںاس کے جواب میں کئی مرتبہ کی دہرائی ہوئی بات یہاں دہراؤں گا اور وہ ہے جناب آغا خمینی رضوان اللہ علیہکے استاد محترم جناب آیت اللہ سبزواری رضوان اللہ علیہکا واقعہ ان کا واقعہ اس طرح ہے کہ انہوں نے اپنے گھر کیلئے یہ قانون بنا کر دیا ہوا تھا کہ اس گھر کا کوئی جانور ان کیلئے ذبح نہ کیا جائے چاہے کتنی بڑی مجبوری ہی کیوں نہ ہو ان کیلئے کسی جانور کو ذبح نہیں کرنا ہے یہ حکم انہوں نے سختی سے دے رکھا تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار