

Loading content...
دوستو!ـاس کا جواب اس طرح دیا جا سکتا ہے کہ اس کائنات میں موجود جملہ انواع کیلئے فوز کا درجہ جدا جدا ہے اور ان سب کیلئے حصول فوز کا ذریعہ قربانی ہے جیسا کہ میں نے 1978 کے خطبات میں فلسفۂ قربانی پر ایک خطبہ دیا تھا آج اس کا یہاں اعادہ تو نہیں کرنا صرف یاد دہانی کی حد تک عرض کرنا چاہتاہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار