

Loading content...
دوستو!ـاب مجھے یہ تو معلوم نہیں ہے کہ کیا امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کے سامنے بھی کوئی ایسی منزل تھی کہ جس تک وہ پہنچنا چاہتے تھے اور وہ اس رات کو ایک سجدے سے اس مقام پر پہنچ گئے؟ ان اسرار پر پھر کبھی بات کریں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار