

Loading content...
آج انیس ماہ رمضان کی رات ہے اس شب کے ساتھ بھی ایک ذات کا فقرہ مشہور ہے کہ جب ابن ملجم ملعون نے ضرب لگائی تو امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے سجدے میں جاتے ہوئے فرمایا انی فزت برب الکعبہ ہمیں رب کعبہ کی قسم کہ ہم نے کامیابی کی آخری منزل یعنی اپنی ابسلیوٹ ایلیویشن (Absolute Evaluation) کو پالیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار