

Loading content...
اگر ہم اس تھیوری (Theory) کو انواع تک لے جائیں تو یوں کہاجا سکتا ہے کہ ہر نوع کی ابسلیوٹ ایلیویشن (Absolute Evaluation) جدا جدا ہوتی ہے جیسا کہ جمادات کی ابسلیوٹ ایلیویشن (Absolute Evaluation) نباتات اور نباتات کی آخری منزل حیوان اور حیوان کی آخری منزل انسان اور انسان کی آخری منزل یا ابسلیوٹ ایلیویشن (Absolute Evaluation) اللہ جانے کیا ہوگی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار