

Loading content...
دوستو!ـاب یہاں یہ بھی عرض کردوں کہ انواعِ موجود کے سامنے جو ترقی کی آخری منزل ہوتی ہے جسے میں سیٹس فیکشن پوائنٹ (Satisfaction Point) کہتا ہوں وہ جدا جدا ہوتا ہے یعنی ہر نوع کے سامنے ایک اعلیٰ ترین مقام ہوتا ہے جہاں جاکر اس کی ترقی کی خواہش باقی نہیں رہتی بلکہ اس کے اندر کا محرک آگے کا سوچ ہی نہیں سکتا اس کیلئے ہم ابسلیوٹ ایلیویشن (Absolute Elevation) کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں جیسا کہ ابسلیوٹ(Absolute) زیرو 273 سینٹی گریڈپہ جاکر مادے کے ایٹم کی حرکت ختم ہوجاتی ہے اسی طرح (Absolute Evaluation) ابسلیوٹ ایلیویشن پر انسان کی ترقی کی خواہش یا حسرت باقی نہیں رہتی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار