

Loading content...
ابرار کیلئے جو مقام ہے اس کے متعلق فرمان ہے کہ جب وہ اس دنیائے فانی کو چھوڑکر دار آخرت میں اس مقام پر جائیں گے تو وہاں ہمیشہ دعا کرتے رہیں گے کہ ربنا اتمم لنا نورنا یعنی وہاں وہ بلند سے بلند مقام کی تمنا کرتے رہیں گے اور اس کی طرف بڑھتے بھی رہیں گے مگر یہ سلسلہ دوری نہیں اور نہ ہی غیر متناہی ہے بلکہ اس کی ایک حد ہے جہاں اس نے جاکر ختم ہوجانا ہے اور وہ مقام مقربین ہے جو اس کیپیک آف گین (Peak of Gain) ہے جہاں پہنچنے کا نام ہےفوزعظیم
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار