

Loading content...
دوستو!ـیہ بات بھی آپ کو بتائی جا چکی ہے کہ ابرار ان لوگوں کو کہتے ہیں کہ جو مجرم تو نہیں ہوتے مگر ان کے اعمال ناقص ضرور ہوتے ہیں جیسا کہ کہا جاتا ہے حسنات الابرار سیئات المقربین حقیقت یہ ہے کہ ابرار کی خواہش صرف جہنم سے نجات تک محدود نہیں ہوتی بلکہ اس کے ساتھ ان کے دل میں جنت کے حصول کی بھی خواہش ہوتی ہے وہ جہنم سے نجات پر اکتفیٰ نہیں کرتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار