

Loading content...
یہ وہ فوز ہے کہ جو سب سے اونچا مقام ہے جیسا کہ ارشاد فرمایا گیا ہے کہ اللہ نے مومنین سے اس جنت کا وعدہ فرمایاہے کہ جس میں نہریں بہتی ہیں اور جنات عد ن میں مساکن طیبہ کا وعدہ بھی فرمایا ہے اس کے بعد فرماتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار