

Loading content...
دوستو!ـیہ بات تو آپ نے دیکھ لی ہے کہ فوز المبین میں عمل کی ضرورت نہیں ہے بلکہ صرف عقیدہ کافی ہے اور عقیدہ رحمت اِلٰہیہ کی عطا ہے مگر فوز الکبیر میں ایمان کے ساتھ اعمال صالحہ کا ہونا شرط ہے اور فوزا لکبیر کیلئے کل چھ شرائط ہیںاگر انہیںپورا کیا جائے تو فوز الکبیرمل جاتا ہے فوز الکبیر کے شرائط یہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار