

Loading content...
اگر ہم نافرمانی کریں تو اس نافرمانی کے معاملے میں ہم تو اس یوم عظیم کے حساب سے ڈرتے ہیں کہ جس سے اگر کوئی بچ جائے گا تو یہ رحمت اِلٰہیہ کو پائے گا اور یہ ایک فوز مبین ہے یہاں یہ بات تو آپ سمجھ گئے ہوں گے کہ یہ فوزایک مجرم کیلئے آخری منزل ہو سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار