

Loading content...
اس کے بعد بادشاہ نے نجومی سے فیصلے والا کاغذ طلب کیا تو اس میں یہی لکھا تھا کہ پہلے اسے سزا ملے گی اس کے بعد اس کی ماں رحم کی اپیل کرے گی اور اسے سزائے موت سے نجات مل جائے گی…یہ فیصلہ دیکھ کا بادشاہ نے کہا اے نجومی تم اپنے امتحان میں کامیاب ہوگئے ہو… اسے بادشاہ نے اپنے درباری ہونے کا اعزاز دے دیا اور وہ رتن کے عہدے پر فائز ہوگیا اس پر اس نجومی نے سب کو مبارک دی اور کہا کہ میں نے فوزِ عظیم کو پالیا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار