

Loading content...
اس دور میں منبر پہ اس موضوع پر دھواں دھار تقریر ہورہی ہیں کہ نجات عمل پر ہے یا عقیدے پر؟اس پر دو فریق ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کیلئے ایک دوسرے کو کئی لفظیکلاچنگ اور دھوبی پٹڑے لگا رہے ہیں مگر یہ کوئی نہیں بتاتا کہ نجات ہے کیا چیز؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار