

Loading content...
دوستو!ـجیسا کہ میں نے کل عرض کیا تھا کہ ہمارے ہاں جو نظریہ نجات رائج ہے اس میں آخرت کے کسی بڑے عہدے کی خواہش موجود ہی نہیں بلکہ سزا سے بچنے کو مقصد حیات و مقصد اعمال قرار دیا گیا ہے یعنی سب سے بڑی اچیومنٹ (Achievement) یہ ہے کہ ہم کل قیامت کے دن کسی بڑی سزا سے بچ جائیں اگر ہلکی پھلکی سزا مل بھی جائے تو کوئی ہرج نہیں ہاں کوئی بڑی سزا نہ ملے یہی سب سے بڑی کامیابی ہے جبکہ کل میں نے یہ عرض کیا تھا کہ یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے کہ جس کی خواہش کی جائے یہ تو وہ مقام ہے جو پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کی محبت کا پہلا تحفہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار