

Loading content...
جو لوگ میرے کل کے خطاب میں موجود تھے وہ تو جانتے ہی ہیں کہ کل ہم نے اس عوامی نظریے پر بات کی تھی کہ جو اس وقت ہمارے ہم مسلک لوگوں میں مقصدِ حیات و اعمال ہے یعنی ہمارے لئے اس وقت نجات کو مقصد حیات یا منزلِ مراد بنا کر پیش کیا جاتا ہے …آج ہم اس بات کوآگے بڑھانا چاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار