

Loading content...
دوستو!ـاس دور کے بارے میں تو عرض کرچکا ہوں مگر یہ ساری نجاتیں نجات اُخریٰ کے مقدمات ہیں اصل نجات تو حکومت اِلٰہیہ ہے یعنی ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کا دور حکومت ہے کیونکہ حقیقی نجات اور ہرقسمی نجات تو صرف ان کے سنہری دور حکومت میں یا اس گولڈن ایج (Golden Age) ہی میں حاصل ہو گی اس مقدس دور میں انسانیت کا سفینۂ نجات اپنے ساحل مراد تک پہنچ جائے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار