

Loading content...
یعنی اس دن کسی کا ایمان لانا بھی نفع بخش نہ ہوگا اور اگر کوئی ایمان تو رکھتا ہوگا مگر وہ اپنی اصلاح نہیں کر چکا ہوگا تو اس کیلئے بھی حکومت اِلٰہیہ سے استفادہ و استفاضہ کا کوئی چانس نہیں ہے بس یہی ذہن میں رکھنا ہے کہ ہمارا ٹارگٹ نجات یا جہنم سے نجات نہیں ہے بلکہ اپنے مالک و محبوب ازل عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی خدمت و غلامی ہے اس کے علاوہ جو کچھ ہے وہ خود غرضی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار