

Loading content...
دوستو!ـاس دور میں اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف سے رابطے کی بہت ضرورت ہے کیونکہ اس دور میں ہمارے گرد دنیاوی اور دینی ہلاکتوں کے سائے منڈلارہے ہیں ہماری اجلی عقیدتوں کومسخ کرنے کیلئے غلیظ گٹرو ں سے نجاسات کے سیاہ طوفان نکل رہے ہیں اس لئے ہمیں اپنے سفینۂ نجات عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کے دامن امان میں پناہ لینا چاہیے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار