

Loading content...
اس دور میں شیعہ دشمن متحد ہورہے ہیں ہمیں بعض تنظیمیں یہ کہتی ہیں کہ سارے شیعہ کلاشنکوف اور جی تھری اور ایل ایم جی وغیرہ خریدو اور جدید اسلحہ سے لیس ہوکر دشمن کا مقابلہ کرو مگر میں یہاں یہ بھی عرض کروں گا کہ ہمیں جس اسلحہ کی سب سے پہلے ضرورت ہے وہ ہے روحانیت کا اسلحہ، کردار کی سچائی کا (Ammunition) امونیشن ہی ہمارے تحفظ کی ضمانت بن سکتا ہے ہم ان دنیاوی اور مادی ویپنز (Weapons) پر انحصار کرنے کی بجائے اپنے نجات دہندہ سے رابطہ پیدا کریں اور ان کا وعدہ یہاں تک ہے کہ وہ تو ایک راہ میں بھٹکتے ہوئے راہی کو بھی یونہی نہیں مرنے دیتے بلکہ وہ اسے راستہ بھی بتاتے ہیں زیارت بھی کرواتے ہیں تو ہم بحیثیت قوم کے اگر ان سے نجات کیلئے رابطہ کرتے ہیں تو کیا وہ ہماری رہنمائی نہیں فرمائیں گے؟ کیا وہ ہمیں اپنی زیارت سے شرفیاب نہیں فرمائیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار