

Loading content...
مثلاً دشمن سے نجات کا یہ عالم ہے کہ جناب ابوالوفا شیرازی سے شہنشاہ انبیا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جب کسی کے سینے پر دشمن سوار ہو اور اس کی تلوار کی دھار اس کی گردن کو چھورہی ہو تو عین اس وقت ہمارے اس آخری لخت جگر عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو استغاثہ کرکے آزمانا ایسے ویسے موقعوں کی تو بات ہی نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار