

Loading content...
دوستو!ـمیں نے اس سے قبل آپ کو کئی تصورات نجات اور مرادات نجات کے بارے میں آگا ہ کیا تھا اب یہاں یہ بھی عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی ذات وہ سفینۂ نجات ہے کہ جو نجات کے جملہ تصورات پر محیط ذات ہے ان کی نجات کسی قسم میں محدود نہیں ہے بلکہ نجات کی جتنی بھی قسمیں ہوسکتی ہیں یہ اس ہر قسم کی نجات عطا فرماتے ہیں چاہے وہ بحیثیت فرد کے ہو یا جماعت کے یہ ہر صورت میں نجات بخش ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار