

Loading content...
مگر دوسری قسم وہ ہے جس سے عرفا کا طریق مراد ہے یعنی ہر اس چیز سے نجات پانا جو اللہ د اور پاک خاندان تطہیر علیہم الصلوات والسلام کی ناپسندیدہ ہے یعنی ہر اس عمل سے نجات پانا ہے کہ جو ہمارے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کو پسند نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار