

Loading content...
میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم اپنے ہم مسلک بھائیوں میں شعور بیدار کرلیں کہ ہمیں سب کچھ اپنے شہنشاہ زمانہ عَجَلَ اللّٰہُ فَرَجَہ الشَّرِیْف کی خدمت کے مقام تک پہنچنے کیلئے کرنا ہے تو ان میں کوئی بھی اخلاقی برائی باقی نہ رہے گی ان کے کردار کو وہ جلا ملے گی کہ جس سے ملکوت کی آنکھیں بھی خیرہ ہوجائیں گی اور دنیا کا کوئی بھی نقاد ہمارے کردار میں سے کیڑے نہ نکال سکے گا کیونکہ ہماری منزل مراد جنت جیسی سہل الحصول چیز نہیں ہوگی کہ جسے ماتم کے ایک ہی ہاتھ سے حاصل کیا جا سکے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار