

Loading content...
دوستو!ـہم اکثر سوالات فرض کرو کے کلیہ کے تحت حل کرتے ہیں تو یہاں بھی ہم اسی کلیہ کواپلائی(Apply) کرتے ہیں فرض کرو ہمیں رونے رولانے اور رونی شکل بنانے سے جنت مل بھی جائے تو کیا جنت اس قابل بھی ہے کہ ہم اسے منزل مراد بنا سکیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار