

Loading content...
دوستو!ـہمیں یہ دھوکہ ہوا ہے کہ ہماری زندگی اور اعمال زندگی کا مقصد صرف نجات ہے کیا گناہوں کے باوجود نجات پاجانا یا سزا سے بچ جانا کوئی بڑا مقصد ہوسکتا ہے؟جبکہ ہمارے سامنے اسی سزا سے بچنے کو بہت بڑی چیز بنا کر پیش کیا جارہا ہے اور اسی کو مقصد اعمال قرار دیا جارہا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار